Tuesday, February 28, 2012

Funny 3rd Bus Kar Awards - Best Dance Award nominations

Bus kar or Bas Kar Awards will going to on air soon on Geo News & Geo Tv  but Humari News is presenting some funny parts from this show. BEST DANCE AWARD NOMINATIONS...

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی

افغانستان میں قرآن پاک جلایا جاتا ہے ہماری قوم کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی، ڈراؤن حملوں میں معصوم جانیں جاتی ہیں ہمیں کوئی فکر نہیں، اک طرف قتل و غارت کا بازار گرم مگر ہم خاموش تماشائی، امریکہ اور باقی طاغوتی قوتیں مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل رہی ہیں ہمارے زہنوں پر کرکٹ کا بھوت سوار، قرآن جل رہا ہے ہمارے حکمران اپنے خوش آمدیوں کے ساتھ نغمہ سرائی اور شراب و شباب کی محفلوں میں دھت دشمن ازلی کو خوش کرنے میں اندھا دھند پیسے اڑا رھے ہیں، اور غریبوں اور شہیدوں کے مزاروں اور آرزؤں پر دھما چوکڑی مچا رہے ہیں مگر ہماری غیرت خاموش، بلوچستان کا واقعہ ہمیں روز روز جھنجھوڑنے کی کوشش کرتا ہے لیکن ہمارے مردہ ضمیر خاموش....!!! کون کون سی نا انصافیوں کو میں تحریر کروں جو اس خواب غفلت میں ڈوبی قوم کو جگا سکیں.....!!! آج مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ ہم...

Deal of the week

$1.99 Domains* at GoDaddy.com
free counters
Follow this site
Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More

 
Design by Usama | Blogger Theme by Humari News